سوالات عقائد
عقائد متعلقہ ذات و صفات الٰہی
خدا کیسا ہے اور کس چیز کا بنا ہے؟
Question S. No. #55
سوال:
ایک غیر مسلم نے مسلم پر اعتراض کیا: خدا کیسا ہے (صورت شکل میں ) اور وہ کس چیز کا بنا ہوا ہے؟
سائل:
محمد عبد الغفور، جامعہ نظامیہ حیدرآباد
۲۱ رجب ۱۴۰۴ھ
الجواب : اللہ مخلوق نہیں کہ کسی چیز سے بنا ہو، وہ ہر چیز کا بنانے والا خالق ہے، وہ شکل و صورت سے منزہ (پاک) ہے۔ ”لَیْسَ كَمِثْلِهٖ شَیْءٌۚ واللہ تعالی اعلم۔
(ماخوذ از فتاویٰ شارح بخاری ج:۱، ص:۱۱۴، کتاب العقائد، عقائد متعلقہ ذات و صفات الہیہ)
Masha Allah Bahut Khub
جواب دیںحذف کریں