خصی کی اوجھڑی کھانا کیسا؟

Question S. No. #78

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ خصی کی اوجھڑی کھانا حرام ہے یانہیں؟
المستفتی:

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

الجواب: خصى کی اوجھڑی مكروه ہے۔ والله تعالیٰ اعلم
کتبہ: عبدالمنان اعظمی خادم دارالافتاء دارالعلوم اشرفیہ، مبارکپور اعظم گڑھ

(ماخوذ از فتاویٰ بحر العلوم، كتاب الاضحية، ج:5، ص: 184)

ایک تبصرہ شائع کریں