کیا نئے رنگین کپڑوں کو پاک کرنا ضروری ہے؟

Question S. No. #116

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ عورتیں جو رنگین کپڑے پہنتی ہیں، ان کو کیا لازم ہے کہ رنگین کپڑوں کو پاک کر کے نماز پڑھیں؟
سائل:

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

الجواب: نہیں۔ [جب تک اس کے بارے میں ناپاکی کا یقین نا ہو اس کو پاک ہی مانا جاے گا۔]

ہاں نا پاک رنگ میں رنگیں تو اپنے آپ ہی پاک کرنا ہوں گے۔ والله تعالى اعلم
کتبہ:
شہزادۂ اعلیٰ حضرت حضور مفتی اعظم مصطفیٰ رضا خان علیہ الرحمۃ والرضوان

(ماخوذ از فتاوی مفتی اعظم، ج: 2، ص: 221)

1 تبصرہ

  1. Mahmoodrazavi
    Mahmoodrazavi
    اپنے آپ ہی پاک کر نا ہوں گے یا نہ ہوں گے۔ کیا ہے ؟