جھینگا کھانا کیسا ہے؟

جھینگا کھانا کیسا ہے؟

Fatwa No. #156

سوال: جھینگا مچھلی کا شمار مچھلیوں میں ہے یانہیں اور اس کا کھانا ہمارے مذہب میں جائز ہے یامکروہ یا کیا؟ فقط۔
المستفتی: شیخ امام علی صاحب، ممبئی

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

الجواب:

الجواب: جھینگے میں اختلاف ہے کہ وہ مچھلی ہے یانہیں۔ اگر مچھلی ہے حلال ورنہ حرام۔ لہذا اس سے بچنے میں احتیاط ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔
از:
امام اہل سنت اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ والرضوان

[فتاوی رضویہ، ج: 21، ص: 652، رضا فاؤنڈیشن، لاہور]

ایک تبصرہ شائع کریں