روزہ دار وضو میں مسواک کرسکتا ہے یا نہیں؟

Fatwa No. #189

سوال: روزہ دار رمضان شریف میں بوقت وضو مسواک کر سکتا ہے یا نہیں؟
المستفتی: موسیٰ عبد اللہ صاحب

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

الجواب:

مسواک ہر وضو میں سنت ہے خواہ رمضان میں ہو یا غیر رمضان میں۔ حدیث میں ہے:

لولا أن أشقّ على أمّتِي لأمرتُهم بالسواكِ عند كلّ صلاةٍ. [أخرجه البخاري، رقم الحديث: ٨٨٧]

در مختار میں ہے:

(و) لا (سواك ولو عشيا) أو رطبا بالماء على المذهب.

رد المحتار میں ہے:

بل يسن للصائم كغيره صرح به في النهاية. [الدر المختار و رد المحتار، ج: ٢، ص: ٤١٩، دار الفكر بيروت] واللہ تعالیٰ اعلم
کتبہ:
صدر الشریعہ حضرت علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ

[فتاویٰ امجدیہ، ج: 1، ص: 394، 395، دائرۃ المعارف الامجدیہ]

ایک تبصرہ شائع کریں