مسائل تراویح
غلطی سے تراویح کی تین رکعتیں پڑھادیں تو کیا سجدہ سہو سے دو رکعت نفل مان لی جائے گی؟
Fatwa No. #193
سوال:
تراویح کی نماز امام نے غلطی سے تین رکعت پڑھائی تو سجدہ سہو کرنے سے دو رکعت نفل مانی جائے گی یا نہیں؟
المستفتی:
محمد قابل صدیقی، دارجلنگ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
الجواب:
اگر دوسری رکعت پر نہیں بیٹھا تھا تو سجده سہو کرنے کے باوجود دو رکعت نماز نفل نہیں مانی جائے گی۔ وهو تعالیٰ اعلم بالصواب
کتبہ:
فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمہ
[فتاویٰ فیض الرسول، ج: 1، ص: 381]
0 آپ کے تاثرات/ سوالات: