مسئلہ پوچھیں

ضروری ہدایات:

  • سوال صرف ایک بار ہی بھیجیں۔
  • فرضی اور غیر فقہی سوال بالکل نہ کریں
  • جواب کے لیے جلدی نہ کریں، ارجنٹ ہو تو اپنے قریبی کسی سنی صحیح العقیدہ عالم دین یا دار الافتا سے رابطہ فرمائیں۔
  • طلاق کے مسائل بھی براہ راست سنی عالم دین سے یا دار الافتا میں حاضر ہوکر حل کروائیں۔
  • آپ کی ذاتی معلومات کو مخفی رکھا جائے گا اور آپ سے بلا ضرورت ہرگز رابطہ نہیں کیا جائے گا۔ اور جواب لکھے جانے کی صورت میں صرف آپ کا نام اور آپ کے شہر کا نام المفتی پر شائع کیا جائے گا۔